مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق فائرنگ کے واقعہ میں مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق ایئرپورٹ کے ٹرمینل 2 کے قریب فائرنگ ہوئی۔مسلح شخص نے گاڑی کو نشانہ بنایا، ایئرپورٹ حکام نے کہا ہے کہ فائرنگ سے ایئرپورٹ پر آپریشنز متاثر نہیں ہوئے۔
میکسیکو شہر کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے باہر فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوگئے۔
News ID 1908525
آپ کا تبصرہ